اپنی تجارت کو وہ برتری دیں جس کی وہ حقدار ہے
دنیا کے سب سے بڑے ریٹیل بروکر کے ساتھ تجارت کریں اور مارکیٹ سے بہتر حالات سے مستفید ہوں۔
1 ملین+ فعال ٹریڈرز
متعدد ریگولیٹری لائسنسز
اردو زبان میں 24/7 سپورٹ
PCI DSS کی طرف سے سند یافتہ
سونے، تیل، انڈیکسز اور کرپٹو مارکیٹس میں خوب ترقی کریں
تجارتی حالات کسی بھی حکمت عملی کو بنا یا بگاڑ سکتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ آپ کو بہترین حالات کی ضرورت ہے۔
فوری رقم نکلوانا
ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کی درخواستیں سیکنڈز میں منظور ہو جاتی ہیں۔¹
بے مثال سپریڈز
مارکیٹ کی خبروں کے دوران بھی تنگ اور مستحکم رہنے والے سپریڈز کے ساتھ ٹریڈ کریں۔
24/7 سپورٹ
فون، لائیو چیٹ یا ای میل کے ذریعے منٹوں میں جوابات حاصل کریں، وہ بھی 14 زبانوں میں۔
سویپ فری ٹریڈنگ
زیادہ تر مشہور اثاثوں پر رات بھر پوزیشنز کو مفت ہولڈ کریں۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
زیادہ رفتار، کم سلپیج
مارکیٹ کے درست ترین عمل درآمد² کے ساتھ ٹریڈ کریں۔
اعلی ترین درجے کی سیکورٹی
یہ جانتے ہوئے ٹریڈ کریں کہ آپ کے فنڈز علیحدہ کلائنٹ اکاؤنٹس میں ڈیٹا کے آہنی تحفظ کے ساتھ محفوظ رکھے ہوئے ہیں۔
ہر موقع سے فائدہ اٹھائیں
کسی بھی وقت، کسی بھی جگہ سے آن لائن تجارت کریں، ویب، موبائل اور ڈیسک ٹاپ پر۔
آپ کی سیکورٹی ہماری ترجیح ہے
محفوظ ادائیگیوں سے لے کر منفی بیلنس سے تحفظ تک، آپ ہر زاویے سے کور ہیں۔
Born to Trade پوڈکاسٹ
ان کہی کہانیوں، کھری بات چیت اور عملی انسائٹس کے ساتھ حقیقی ٹریڈرز کے ذہنوں میں جھانکیں۔
آج ہی ایک قابل اعتماد بروکر کے ساتھ ٹریڈ کریں
خود دیکھیں اور جانیں کہ 1 ملین سے زائد ٹریڈر اور 100,000 سے زائد شراکت داران نے بروکر کے طور پر Exness کا انتخاب کیوں کیا ہے۔
- Exness میں 98% سے زیادہ رقم نکلوانے کی کارروائیاں فوراً پراسیس ہو جاتی ہیں (1 منٹ سے کم وقت میں)۔ جب آپ کے فنڈز ہماری تحویل سے نکل جاتے ہیں تو فنڈز کو پراسیس کرنے اور آپ کے اکاؤنٹ میں کریڈ کرنے کی ذمہ داری آپ کے منتخب کردہ ادائیگی کے فراہم کنندہ کی ہوتی ہے۔
- درست ترین' سے مراد 3 دیگر بروکرز کے مماثل اکاؤنٹس کے مقابلے میں Exness Standard اکاؤنٹ پر، گولڈ اسپاٹ کیلئے 2024-09-06 سے 2024-09-12 اور 2025-01-24 سے 2025-01-29 کے درمیان اکٹھا کردہ ڈیٹا میں نوٹ کردہ Exness کی %1 سے کم سلپیج کی شرح ہے۔
- مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، خبروں کی ریلیز، اقتصادی واقعات، مارکیٹ کھلنے یا بند ہونے اور ٹریڈ کیے جانے والے انسٹرومنٹ کی قسم سمیت عوامل کی وجہ سے اسپریڈ میں اتار چڑھاؤ اور وسیع ہو سکتا ہے۔