آپ کی رقم، جب آپ چاہیں
اپنے فنڈز تک 24/7 رسائی کے ساتھ کنٹرول اپنے ہاتھ میں رکھیں۔ محفوظ مقامی اور عالمی ادائیگی کے طریقے استعمال کرتے ہوئے درخواستوں پر خود بخود منظوری حاصل کریں۔

آغاز سے اختتام تک بلاجھنجھٹ تجربہ
ہمارے ادائیگیوں کے بے مثال سسٹم سے مستفید ہوں: عالمی اور مقامی ادائیگی کے سسٹمز کے ذریعے بلاجھنجھٹ ڈیپازٹس، 24/7 رسائی اور بنا کسی پریشانی کے فنڈز کا ریلیز۔
آپ کی سہولت کی خاطر ادائیگی کے طریقے
بلاجھنجھٹ ڈیپازٹ کرنے اور رقم نکلوانے کیلئے عالمی، مقامی اور محفوظ ادائیگی کے طریقے۔
آپ کی رقم آپ کی ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں
فوری رقم نکلوانے کی سہولت کے ساتھ فنڈز سیکنڈز میں بھیجے جاتے ہیں، ویک اینڈز پر بھی۔¹
آپ کے فنڈز، کمیشن فری
چارجز کی فکر کیے بغیر ڈیپازٹ کریں یا رقم نکلوائیں²۔ ہم آپ کی خاطر تیسری پارٹی کے اخراجات ادا کریں گے۔
آپ کی رقم ہمارے ساتھ محفوظ ہے
دنیا کے سب سے بڑے ریٹیل کثیر اثاثوں والے بروکر کے طور پر، ہم سیکورٹی کی متعدد پرتوں کا اطلاق کرتے ہیں تاکہ آپ کے فنڈز کو محفوظ رکھیں اور آپ کے درخواست کرنے پر وہ فورً آپ کیلئے دستیاب ہوں۔
علیحدہ اکاؤنٹس
ٹاپ سیکورٹی اور ذہنی سکون یقینی بنانے کیلئے ہم آپ کے فنڈز متعدد درجہ 1 بینکس میں علیحدہ اکاؤنٹس میں رکھتے ہیں۔
رقم نکلوانے کی محفوظ ٹرانزیکشنز
آپ کا رقم نکلوانے کا پراسیس محفوظ اور سیکور ہوتا ہے، یہ ایک بار کے پاس ورڈ والے توثیقی طریقوں کے ذریعے تحفظ یافتہ ہوتا ہے۔
PCI DSS سند یافتہ
ہم نے کارڈ ہولڈر کی ڈیٹا سیکورٹی کیلئے کامیابی کے ساتھ PCI DSS تعمیل کے تقاضے پاس کیے ہوئے ہیں۔
3D محفوظ ادائیگیاں
ہم تمام اہم کریڈٹ کارڈز جیسے Visa اور Mastercard کیلئے 3D سیکور ادائیگیاں فراہم کرتے ہیں۔
3 آسان مراحل میں اپنے فنڈز ڈیپازٹ کریں
مرحلہ 1
اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں اور اس کی توثیق کریں
مرحلہ 2
دستیاب ادائیگی کے طریقوں میں سے ایک منتخب کریں
مرحلہ 3
اپنی ڈیپازٹ کی درخواست مکمل کریں
اکثر پوچھے گئے سوالات
'فوری' ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کی سہولت سے کیا مراد ہے؟
'فوری' سے مراد ہے کہ Exness میں ٹرانزیکشنز ہمارے ادائیگی کے ماہرین کی جانب سے مینوئل مداخلت کے بغیر خود بخود پراسیس ہو جاتی ہیں۔ ہم آپ کی درخواستیں فوراً منظور کر دیتے ہیں لیکن آپ کے منتخب کردہ ادائیگی کے طریقے کے لحاظ سے فنڈز بھیجنے یا وصول کرنے میں وقت لگتا ہے۔
کی رقم نکالنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
ادائیگی کے طریقہ کار کی تفصیلات، جیسے پروسیسنگ کے اوقات، فیس، اور حدود، آپ کے ذاتی علاقے (PA) میں ادائیگی کے ہر طریقہ کے نیچے دکھائے گئے ہیں۔
کیا میں ایسے اکاؤنٹ میں فنڈز نکلوا سکتا ہوں جو میرا اپنا نہ ہو؟
فنڈز صرف آپ کے اپنے ذاتی اکاؤنٹس میں نکلوائے جا سکتے ہیں۔ یہ فنانشیل سیکورٹی یقینی بنانے کیلئے نافذ کی گئی ایک تدبیر ہے۔
میں رقم ڈیپازٹ کرنے اور نکلوانے کیلئے کون سے ادائیگی کے اکاؤنٹس استعمال کر سکتا ہوں؟
رقم ڈیپازٹ کرنے اور نکلوانے کیلئے آپ کو اپنے ذاتی ادائیگی کے اکاؤنٹس ہی استعمال کرنے چاہئیں۔ ہم براہ راست ادائیگیاں یا تیسری پارٹیوں کو یا ان کی جانب سے ادائیگیاں قبول نہیں کریں گے۔ ٹرانزیکشنز سے متعلق آپ کو درکار تمام معلومات آپ کے ذاتی علاقہ میں موجود ہیں۔ اگر آپ کا ڈیپازٹ کا ادائیگی کا طریقہ رقم نکلواتے وقت دستیاب نہ ہو تو متبادل حل کیلئے چیٹ کے ذریعے سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔ کبھی کبھار، کچھ ادائیگی کے طریقے مینٹننس کیلئے آف ہو سکتے ہیں۔
میں رقم کب ڈیپازٹ اور نکلوا سکتا ہوں؟
رقم ڈیپازٹ کرنا اور نکلوانا 24/7 انجام دیا جا سکتا ہے۔ اگر ڈیپازٹ یا رقم نکلوانا فوری نہ ہو تو ہم اسے 24 گھنٹے کے اندر پراسیس کریں گے۔ یاد رکھیں، آپ کے بینک یا ادائیگی کی سروس کو اس میں تھوڑا زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔ ادائیگی کے سسٹمز کی جانب سے ہونے والی رقم ڈیپازٹ یا نکلوانے کی پراسیسنگ میں کسی بھی تاخیر کیلئے ہمیں ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ ہم کسی پیشگی نوٹیفکیشن کے بغیر رقم ڈیپازٹ اور نکلوانے کا پراسیسنگ وقت تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
کیا میں ڈیمو اکاؤنٹ سے رقم نکلوا سکتا ہوں؟
نہیں، آپ اپنے ڈیمو اکاؤنٹ سے رقم نہیں نکلوا سکتے۔ ڈیمو اکاؤنٹس ورچوئل ٹریڈنگ اکاؤنٹس ہیں جنہیں ٹریڈنگ اور حکمت عملیوں کی مشق کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اور ان میں موجود فنڈز مکمل طور پر ورچوئل ہوتے ہیں۔
اپنا تجارت کرنے کا طریقہ اپ گریڈ کریں
خود دیکھیں کہ Exness کیوں 1 ملین سے زائد ٹریڈرز اور 100,000 شراکت داران کی پسندیدہ بروکر ہے۔
- Exness میں، رقم نکلوانے کی %98 درخواستیں خود بخود پراسیس کی جاتی ہیں۔ 'رقم نکلوانے کی تیز ترین سہولت' سے مراد 3 دیگر بروکرز کے ساتھ Exness کے رقم نکلوانے کے پراسیسنگ کے وقت کا موازنہ ہے جسے آخری بار 07.05.2025 کو اپ ڈیٹ کیا گیا تھا۔ پراسیسنگ کے اوقات منتخب کردہ ادائیگی کے طریقے کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔
- ہمارے ادائیگی کے پراسیسز کی سالمیت برقرار رکھنے کیلئے مخصوص ادائیگی کے طریقوں پر ڈیپازٹ کی فیس عائد کی جا سکتی ہے۔