GBP/USD ٹریڈنگ برطانوی پاؤنڈ سے امریکی ڈالر
Exness میں تنگ ترین سپریڈز کے ساتھ GBPUSD ٹریڈ کریں¹۔ صفر کمیشن اور سواپس کے ساتھ تقریباً فوری عمل درآمد کا تجربہ حاصل کریں²۔
GBPUSD جوڑا جسے 'کیبل' کہا جاتا ہے، انڈسٹری میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ ٹریڈ ہونے والا جوڑا ہے۔ اس کی مستحکم لیکویڈیٹی اور زیادہ اتار چڑھاؤ اسے فوری ٹریڈز اور اسٹریٹیجک پوزیشنز کیلئے موزوں بناتے ہیں۔
Exness میں، آپ کو تنگ ترین سپریڈز، تیز تر عمل درآمد اور جدید ٹریڈنگ ٹولز کے ساتھ GBPUSD ٹریڈنگ کی سہولت ملتی ہے تاکہ آپ قیمت کی حرکات کو درستی کے ساتھ نیویگیٹ کر سکیں۔
GBPUSD کے تجارتی حالات
GBPUSD
برطانیہ عظمٰی کا پاؤنڈ بمقابلہ امریکی ڈالر
مارکیٹ سے بہتر حالات کے ساتھ مقبول انسٹرومنٹس ٹریڈ کریں۔ معاہدے کی خصوصیات اور حالات دیکھیں، پھر ہمارے جامع ٹریڈنگ کیلکولیٹر کے ذریعے باآسانی اپنی ٹریڈز پلان کریں اور مارجن، سپریڈ، کمیشن وغیرہ کیلکولیٹ کریں۔
اوسط سپریڈ
پیپس
کمیشن
فی لاٹ / ایک طرف
مارجن
لمبا سویپ
پیپس
مختصر سویپ
پیپس
اسٹاپ لیول
پیپس
Exness فاریکس ٹریڈنگ کا کیلکولیٹر
نتائج
مارجن
سپریڈ کی لاگت
کمیشن
مختصر سویپ
لمبا سویپ
پیپ کی قدر
پرائس چارٹ مثال کی غرض سے ہے اور انسٹرومنٹ کی آسک قیمت پر مبنی ہے۔ رئیل ٹائم سوالات کیلئے براہ کرم ٹریڈنگ پلیٹ فارم ملاحظہ کریں۔ کیلکولیٹر کی جانب سے پیش کردہ نتائج تعلیمی اور تخمینی غرض سے ہیں اور آپ کو ان کے جامع ہونے یا سرمایہ کاری کے فیصلے لینے کے حوالے سے ان پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔ رئیل ٹائم نتائج کا تعین صرف آرڈر پر عمل درآمد کے وقت ہی کیا جا سکتا ہے۔ مذکورہ بالا ٹیبل میں موجود سپریڈز گزشتہ تجارتی دن کے لحاظ سے اوسطیں ہیں۔ سپریڈز مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ، نیوز ریلیزز، معاشی ایونٹس، مارکیٹس کھلنے یا بند ہونے کے وقت اور ٹریڈ کیے جانے والے انسٹرومنٹس کی اقسام کے لحاظ سے اوپر نیچے اور وسیع ہو سکتے ہیں۔
Exness کے ساتھ GBPUSD کیوں ٹریڈ کریں؟
تنگ ترین سپریڈز¹
مارکیٹ کے سب سے کم سپریڈز کے ساتھ اپنی کمائی کا زیادہ حصہ اپنے پاس رکھیں۔
تقریباً فوری عمل درآمد
زیادہ تیز آرڈر پراسیسنگ اور کم سے کم سلپیج کا تجربہ پائیں۔
فوری رقم نکلوانا³
منٹوں یا سیکنڈز میں اپنی رقم تک رسائی حاصل کریں، ویک اینڈز پر بھی۔
حسب منشاء لیوریج
اپنی تجارتی حکمت عملی کے مطابق GBPUSD ٹریڈز پر اپنی لیوریج ایڈجسٹ کریں۔
مارکیٹ سے بہتر حالات کے ساتھ GBPUSD ٹریڈ کریں
تنگ اور مستحکم سپریڈز¹، سواپ فری ٹریڈنگ اور حسب منشا لیوریج کے ساتھ اپنی FX حکمت عملی کو تقویت دیں۔
GBPUSD کیا ہے؟
GBPUSD کرنسی کا جوڑا برطانوی پاؤنڈ (GBP) اور امریکی ڈالر (USD) کے درمیان ایکسچینج ریٹ کی نمائندگی کرتا ہے۔ اپنے واضح ٹرینڈز اور پرائس سوئنگز کی وجہ سے مشہور یہ جوڑا مقبول ترین فاریکس میجرز میں سے ایک ہے جو لندن اور نیو یارک ٹریڈنگ سیشنز کے دوران کثرت سے مواقع فراہم کرتا ہے۔ GBPUSD کی ٹریڈنگ کو متاثر کرنے والے فیکٹرز میں شامل ہو سکتے ہیں:
سودی شرح کے فیصلے
امریکی فیڈرل ریزرو اور بینک آف انگلینڈ کی ریٹ کی پالیسیاں GBPUSD کی کارکردگی کو متاثر کرتی ہیں، زیادہ ریٹس اس کی کشش میں اضافہ کرتے ہیں۔
معاشی ڈیٹا کے ریلیزز
برطانیہ اورامریکہ سے افراط زر، ملازمت اور GDP جیسی اہم معاشی رپورٹس قیمت میں اتار چڑھاؤ کا باعث بنتی ہیں کیونکہ ٹریڈرز خبروں پر ردعمل دیتے ہیں۔
مارکیٹ کی رائے
سیاسی ایونٹس، ٹریڈ پالیسیاں اور عالمی مارکیٹ کے حالات سرمایہ کاران کے اعتماد کو متاثر کرتے ہیں جس سے ان دونوں کرنسیز کے درمیان ڈیمانڈ شفٹ ہو جاتی ہے۔
فاریکس کے جوڑوں کے ساتھ اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنائیں
GBPAUD
برطانوی پاؤنڈ اور آسٹریلوی ڈالر کا جوڑا۔ یہ علاقائی مارکیٹ شفٹس کے دوران تنگ سپریڈز اور واضح مواقع آفر کرتا ہے۔
GBPCHF
برطانوی پاؤنڈ اور سوئس فرینک کا جوڑا جو اپنے استحکام کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کی مستحکم حرکات کم بے ترتیب پرائس ایکشن آفر کرتی ہیں۔
GBPJPY
برطانوی پاؤنڈ بمقابلہ جاپانی ین زیادہ اتار چڑھاؤ والا فاریکس جوڑا ہے۔ جاپان اور برطانیہ سے اہم اشارے اس کے پرائس سوئنگز کی وجہ بنتے ہیں۔
قابل اعتبار فاریکس ٹریڈنگ پلیٹ فارم منتخب کریں
Exness فاریکس ٹریڈرز کیلئے خاص طور پر تیار کردہ طاقتور اور صارف دوست تجارتی تجربہ فراہم کرتی ہے۔
انتہائی تیز عمل درآمد
بہترین دستیاب قیمتوں پر آرڈر کا بالکل درست پورا ہونا یقینی بنائیں۔
جدید تجزیاتی ٹولز
چارٹس، ٹریڈنگ کیلکولیٹرز اور مارکیٹ کے اشارے استعمال کریں۔
پلیٹ فارم کا استحکام
زیادہ رفتار والے سرورز اور جامع ڈیزائن کے ساتھ بلاجھنجھٹ ٹریڈنگ سے لطف اندوز ہوں۔
فنانشیل سیکورٹی
محفوظ اور شفاف پلیٹ فارم پر اعتماد کے ساتھ ٹریڈ کریں۔
GBPUSD کی ٹریڈنگ شروع کرنے کا طریقہ
مرحلہ 1
اکاؤنٹ کھولیں
Exness اکاؤنٹ کیلئے سائن اپ کریں یا GBPUSD کی ٹریڈنگ کے موقعوں تک رسائی پانے کیلئے مفت ڈیمو آزمائیں۔
مرحلہ 2
حکمت عملی بنائیں
Exness کے ٹولز، بشمول GBPUSD چارٹ، مارکیٹ انسائٹس اور اشاروں کے ذریعے موقعوں کا تجزیہ کریں۔
مرحلہ 3
ٹریڈ لگائیں
اپنی حکمت عملی کے ساتھ، آپ Exness کے ساتھ اپنی پہلی GBPUSD ٹریڈ انجام دینے کیلئے تیار ہیں۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
GBPUSD کی قیمت کی حرکات کے محرکات کیا ہیں؟
GBPUSD بینک آف انگلینڈ اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے معاشی رپورٹس، سودی شرح کے فیصلوں نیز برطانیہ اور امریکہ کو متاثر کرنے والے جغرافیائی سیاستی ایونٹس سے متاثر ہوتا ہے۔
GBPUSD کو ٹریڈ کرنے کا بہترین وقت کیا ہے؟
تجارتی سرگرمی لندن اور نیو یارک سیشنز کے اوور لیپ کے دوران عروج پر پہنچتی ہے جب لیکویڈیٹی سب سے زیادہ ہوتی ہے۔
مجھے GBPUSD کو ٹریڈ کرنے کیلئے کتنا کیپیٹل درکار ہے؟
آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعے رقم ڈیپازٹ کیے بغیر Exness پر GBPUSD کی ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔ تاہم، لائیو ٹریڈنگ کیلئے معمولی کیپیٹل درکار ہوتا ہے جو اسے سبھی ٹریڈرز کیلئے قابل رسائی بناتا ہے۔
Exness GBPUSD ٹریڈنگ کیلئے کون سے ٹولز آفر کرتی ہے؟
Exness لائیو پرائس چارٹس، مارکیٹ انسائٹس اور خطرے کے نظم کے ٹولز نیز جدید ٹریڈنگ کیلکولیٹر فراہم کرتی ہے تاکہ باخبر فیصلے لینے میں ٹریڈرز کی مدد کی جا سکے۔
دیگر فاریکس جوڑوں کے مقابلے میں GBPUSD کی ٹریڈنگ کے کیا فوائد ہیں؟
GBPUSD زیادہ لیکویڈیٹی، تنگ سپریڈز اور قیمت کی طاقتور حرکات آفر کرتا ہے جو اسے فاریکس مارکیٹ میں زیادہ مواقع تلاش کرنے والے ٹریڈرز کیلئے آئیڈیل بناتا ہے۔
آج ہی GBPUSD کی ٹریڈنگ شروع کریں
مارکیٹ کے تنگ ترین GBPUSD سپریڈز¹ کے ساتھ اپنی کمائی کا زیادہ حصہ اپنے پاس رکھیں۔
- 'تنگ ترین سپریڈز' سے مراد زیادہ اثر والی خبروں کے بعد ابتدائی دو سیکنڈ کیلئے GBPUSD پر زیادہ سے زیادہ سپریڈز ہیں۔ یہ موازنہ 1 جنوری سے 23 اگست، 2024 تک Exness Pro اکاؤنٹ اور کئی حریفوں کے کمیشن سے پاک اکاؤنٹس کے درمیان کیا گیا ہے نیز اس موازنے میں ایجنٹ کے کمیشن کو شمار نہیں کیا گیا۔ سپریڈز مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ اور لیکویڈیٹی، نیوز ریلیزز، معاشی ایونٹس، مارکیٹس کھلنے یا بند ہونے کے وقت اور ٹریڈ کیے جانے والے انسٹرومنٹس کی اقسام کے لحاظ سے اوپر نیچے اور وسیع ہو سکتے ہیں۔
- سواپ فری کی اہلیت کا تعین تجارتی سرگرمی سے ہوتا ہے۔ ڈیفالٹ طور پر، سبھی اکاؤنٹس سواپ فری ہوتے ہیں۔ اگر آپ زیادہ تر تجارتی اوقات کے دوران ٹریڈ نہیں کرتے اور باقاعدگی کے ساتھ رات بھر آرڈرز کی بڑی تعداد ہولڈ رکھتے ہیں تو آپ سواپ فری اسٹیٹس کیلئے غیر اہل قرار دیے جا سکتے ہیں۔
- Exness میں، %98 سے زائد رقم نکلوانے کی درخواستوں کو فوراً پراسیس کر دیا جاتا ہے (1 منٹ کے اندر)۔ جب آپ کے فنڈز ہماری تحویل سے نکل جاتے ہیں تو فنڈز پراسیس کر کے انہیں آپ کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کرنے کا کام آپ کے منتخب کردہ ادائیگی کے فراہم کنندہ پر منحصر ہوتا ہے۔