قسط 1

کیا ٹریڈرز پیدا ہوتے ہیں یا بنتے ہیں؟

فیچر کیا جا رہا ہے Kojo Forex کو

پیش ہے Born to Trade کی پہلی قسط۔ ہماری اس پہلی قسط میں، ہم اس قدیم سوال پر بات چیت کرنے کیلئے مایہ ناز ٹریڈر Kojo Forex کے ساتھ بیٹھ رہے ہیں: کیا ٹریڈرز پیدا ہوتے ہیں یا بنتے ہیں؟ Kojo شیئر کریں گے کہ ٹریڈر کی ترقی کو کیا چیز تشکیل دیتی ہے نیز وہ اپنی ذاتی کہانی اور ٹریڈر بننے کے خواہشمند افراد کیلئے عملی نکات بھی فراہم کریں گے لہذا اس گفتگو میں ہمیں ضرور جوائن کریں۔

قسط شیئر کریں

Kojo Forex

مہمان

تجارتی دنیا میں ایک رہبر کی حیثیت رکھنے والے، Kojo Forex نے اپنی بے مثال مہارت، غیر متزلزل حوصلے اور دوسروں کو بااختیار بننے کے عزم کے بل بوتے پر اپنا نام بنایا ہے۔ سالوں کے تجربے اور مارکیٹ کی گہری معلومات کے ساتھ، Kojo ہماری پوڈکاسٹ سیریز کا آغاز کرنے کیلئے بہترین مہمان ہیں۔

Nima Siar

میزبان

Nima Siar سربراہ ہیں Exness میں پارٹنرشپ اور بزنس ڈیولپمنٹ اقدامات کے۔ ٹریڈنگ انڈسٹری میں تقریباً 15 سالہ تجربے کے ساتھ، آپ نے تکنیکی تجزیے، مارکیٹنگ کی حکمت عملی، سیلز مینجمنٹ نیز ایفیلیٹ اور ای میل مارکیٹنگ میں طاقتور مہارتیں حاصل کی ہیں۔

ہر دو ہفتے بعد آنے والی اقساط کیلئے جڑے رہیں

ان میں ٹاپ ماہرین، خصوصی انسائٹس اور حقیقی دنیا کے اسباق کو شامل کیا جائے گا۔ Born to Trade پوڈکاسٹ کو اس پر فالو کریں:

اکثر پوچھے گئے سوالات


آپ Spotify, YouTube, and Apple Podcasts سمیت تمام بڑے پلیٹ فارمز پر Born to Trade پوڈکاسٹ اسٹریم کر سکتے ہیں۔ تازہ ترین اقساط اور ہائی لائٹس سے متعلق اپ ڈیٹس کیلئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں۔


پوڈکاسٹ Born to Trade کی نئی اقساط ہر دو ہفتے بعد جمرات کے دن ریلیز ہوتی ہیں۔ انڈسٹری کے ماہرین اور رہنماؤں کے ساتھ گفتگوؤں کیلئے جڑے رہیں جن میں ہم تجارتی نفسیات سے لے کر مارکیٹ کی حکمت عملیوں تک کے موضوعات پر بات چیت کریں گے۔


Born to Trade پوڈکاسٹ کسی بھی ایسے شخص کیلئے ہے جو ٹریڈنگ میں دلچسپی رکھتا ہو، چاہے آپ مکمل طور پر نئے ٹریڈر ہوں، ٹریڈر بننے کے خواہشمند ہوں یا تازہ نقطہ نظر کے متلاشی تجربہ کار پیشہ ور ہوں۔ ہر قسط قیمتی انسائٹس، ماہرانہ بات چیت اور سیکھنے کے تجربات آفر کرتی ہے تاکہ آپ مارکیٹس میں ترقی کر سکیں۔


یہ حکمت عملی Kojo نے اپنے 11 سالہ تجارتی تجربے کی مدد سے بنائی ہے، اپنی Greatest of All Time (GOAT) حکمت عملی کی وضاحت وہ پرائس ایکشن پر مبنی ایک تجارتی حکمت عملی کے طور پر کرتے ہیں جو ہر سطح کے ٹریڈرز کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ڈیزائن کی گئی ہے۔


Kojo کے مطابق، ڈسپلن، مستقل مزاجی اور اپنی ذات پر اعتماد رکھنا ٹریڈنگ میں طویل مدتی ترقی کیلئے لازمی خصوصیات ہیں۔


آپ مفت آن لائن ریسورسز، کتابوں، مینٹرشپس اور Kojo Forex جیسے تجربہ کار ٹریڈر سے منظم لرننگ کے ذریعے شروع کر سکتے ہیں۔ آپ خطرے سے پاک ماحول میں ٹریڈنگ کی مشق کرنے کیلئے ہمارا مفت ڈیمو اکاؤنٹ بھی آزما سکتے ہیں۔


یہ انفرادی اہداف پر منحصر ہے۔ ٹریڈنگ آمدنی کے اضافی ذریعے کے طور پر بھی کام کر سکتی ہے اور ایک فُل ٹائم کیریئر میں بھی تبدیل ہو سکتی ہے لیکن ٹریڈرز کو وابستہ مالی اور نفسیاتی عزم کو سمجھ لینا چاہیے۔


انسائٹس کو عملی کارروائی میں بدلیں

اپنے تجارتی سفر میں پہلا قدم لیں، سنیں، سیکھیں اور اعتماد کے ساتھ ٹریڈ کریں۔