Netflix ٹریڈنگ NFLX

Exness پر کم سپریڈز¹ کے ساتھ Netflix ٹریڈ کریں۔ پرائس چارٹس، سازگار حالات اور ہمارے حسب منشا چارٹنگ ٹولز سے فائدہ اٹھائیں۔

Netflix (NFLX) تفریح کے سیکٹر میں بااثر ترین کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے اپنے کاروباری ماڈل کو DVD کرائے پر دینے والی کمپنی سے دنیا بھر میں اسٹریمنگ کی سروس پر تبدیل کیا ہے۔ ان کی کمپنی کی طرح ہی، ان کا اسٹاک بے حد متحرک ہے جو ٹریڈرز کو دنیا کی ایک سب سے بڑی ٹیکنالوجی اور میڈیا کمپنی کے ساتھ ٹریڈ کرنے کے کئی مواقع فراہم کرتا ہے۔

NFLX ٹریڈنگ کے ساتھ، ٹریڈرز سازگار تجارتی شرائط اور ڈیپ لیکویڈیٹی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں جو درست مارکیٹ نفاذ کی سہولت دیتا ہے۔ Exness Netflix اسٹاکس ٹریڈ کرتے وقت کم اور مستحکم سپریڈز کا تجربہ حاصل کریں۔

NFLX اسٹاک کا پرائس چارٹ

0000.00
+0.00%

1 دن
1ہفتہ
1 ماہ
1 سال
3 سال

Netflix کے تجارتی حالات

NFLX

Netflix, Inc.

مارکیٹ سے بہتر حالات کے ساتھ مقبول انسٹرومنٹس ٹریڈ کریں۔ معاہدے کی خصوصیات اور حالات دیکھیں، پھر ہمارے جامع ٹریڈنگ کیلکولیٹر کے ذریعے باآسانی اپنی ٹریڈز پلان کریں اور مارجن، سپریڈ، کمیشن وغیرہ کیلکولیٹ کریں۔

اوسط سپریڈ

پیپس

کمیشن

فی لاٹ / ایک طرف

مارجن

لمبا سویپ

پیپس

مختصر سویپ

پیپس

اسٹاپ لیول

پیپس

Netflix (NFLX) ٹریڈنگ کیلکولیٹر

مارجن

سپریڈ کی لاگت

کمیشن

مختصر سویپ

لمبا سویپ

پیپ کی قدر

پرائس چارٹ مثال کی غرض سے ہے اور انسٹرومنٹ کی آسک قیمت پر مبنی ہے۔ رئیل ٹائم سوالات کیلئے براہ کرم ٹریڈنگ پلیٹ فارم ملاحظہ کریں۔ کیلکولیٹر کی جانب سے پیش کردہ نتائج تعلیمی اور تخمینی غرض سے ہیں اور آپ کو ان کے جامع ہونے یا سرمایہ کاری کے فیصلے لینے کے حوالے سے ان پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔ رئیل ٹائم نتائج کا تعین صرف آرڈر پر عمل درآمد کے وقت ہی کیا جا سکتا ہے۔ مذکورہ بالا ٹیبل میں موجود سپریڈز گزشتہ تجارتی دن کے لحاظ سے اوسطیں ہیں۔ سپریڈز مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ، نیوز ریلیزز، معاشی ایونٹس، مارکیٹس کھلنے یا بند ہونے کے وقت اور ٹریڈ کیے جانے والے انسٹرومنٹس کی اقسام کے لحاظ سے اوپر نیچے اور وسیع ہو سکتے ہیں۔

Exness کے ساتھ NFLX کیوں ٹریڈ کریں؟

مستحکم سپریڈز

بااثر مارکیٹ ایونٹس کے دوران تنگ سپریڈز کے ساتھ اپنی لاگتوں کو کم رکھ کر اپنے منافع کو بڑھائیں۔

تیزی سے رقم نکلوانا²

ہماری فوری رقم نکلوانے کی خصوصیت کے ساتھ اپنے فنڈز تک بحفاظت رسائی حاصل کریں۔

فوری عمل درآمد

سلپیج کے کم سے کم خطرے کے ساتھ بالکل درست عمل درآمد سے لطف اندوز ہوں۔

مقررہ لیوریج

NFLX پر مقررہ لیوریج کا مطلب یہ ہے کہ اپنی تجارتی حکمت عملی کی پلاننگ کرتے وقت غور کرنے کیلئے ایک متغیر فیکٹر کم ہو جاتا ہے۔ 

Netflix CFDs ٹریڈ کریں، بغیر کمیشن کے

تنگ سپریڈز اور صفر کمیشنز کے ساتھ NFLX پر اپنی کمائی کا زیادہ حصہ اپنے پاس رکھیں۔

exness-nflx-rtl.png

NFLX (NFLX) کیا ہے؟

Netflix اسٹاکس (NFLX) دراصل Netflix کے فیصدی شیئرز ہیں جو دنیا بھر میں ایک انتہائی مقبول تفریحی اسٹریمنگ سروس ہے۔ یہ اپنے کسٹمرز کو کئی مختلف اقسام اور زبانوں میں ڈھیروں TV شوز، فلمز، ڈاکومیںٹریز اور موبائل گیمز فراہم کرتی ہے۔ اس کی بنیاد 1997 میں رکھی گئی اور اب Netflix دنیا بھر کے 190 سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے اور اس کے لاکھوں سبسکرائبرز ہیں۔

Netflix کے اسٹاکس ٹریڈ کرنے کا طریقہ سیکھتے وقت، مندرجہ ذیل فیکٹرز پر غور کریں کیونکہ یہ سبھی فیکٹرز کمپنی کے اسٹاک کی قیمت کو متاثر کر سکتے ہیں:

کمائیوں کی رپورٹ

سہ ماہانہ کمائیوں کا NFLX کی اسٹاک کی قیمتوں پر کافی اثر پڑ سکتا ہے۔


سبسکرائبرز کی تعداد

سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ یہ کمی غالباً کمپنی کی کارکردگی کے اہم ترین اشاروں میں سے ایک ہے۔


کونٹینٹ ریلیزز

اصل کونٹینٹ کی مقبولیت اور کامیابی سے اسٹاک کی قدر میں اضافہ ہو سکتا ہے۔


مارکیٹ ٹرینڈز

تفریحی سیکٹر اور صارفین کے رویے میں تبدیلیوں سے مارکیٹ میں Netflix کی طاقتور پوزیشن متاثر ہو سکتی ہے۔

دیگر اسٹاکس کے ساتھ اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنائیں

AMZN

Amazon ایک ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو ای کامرس، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیجیٹل اسٹریمنگ اور مصنوعی ذہانت آفر کرتی ہے۔

AAPL

Apple Inc.‎ کنزیومر الیکٹرونکس، کمپیوٹر سافٹ ویئر اور سروسز کی ڈیزائننگ اور مینوفیکچرنگ کیلئے وسیع پیمانے پر معروف ایک امریکی کارپوریشن ہے۔

GOOGL

Google، اپنی پیرنٹ کمپنی Alphabet Inc. کے تحت، انٹرنیٹ پر مبنی سروسز اور پروڈکٹس پر فوکس کرتی ہے۔

Netflix کی ٹریڈنگ کیلئے ایک قابل اعتماد پلیٹ فارم منتخب کریں

Exness کے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز حکمت عملی تیار کرنے اور کارکردگی کو بہترین بنانے کے ٹولز سے لیس ہیں۔

تقریباً فوری عمل درآمد

ملی سیکنڈز میں ٹریڈ کی پراسیسنگ کے ساتھ تیز عمل درآمد کا مطلب ہے کہ Netflix کے اسٹاکس CFD کو بہترین قیمتوں پر خریدا اور فروخت کیا جا سکتا ہے۔

جدید تجزیاتی ٹولز

سبھی ٹریڈرز کیلئے جدید تجزیاتی ٹولز دستیاب ہیں اور ان میں جامع ٹریڈنگ کیلکولیٹر، NFLX پرائس چارٹس اور مختلف تکنیکی اشارے موجود ہیں جو صارفین کو باخبر فیصلے لینے میں مدد دیتے ہیں۔

پلیٹ فارم کا استحکام

پلیٹ فارم کا استحکام ایک اور اہم خصوصیت ہے۔ یہ یقینی بناتا ہے کہ صارفین سبھی ٹریڈرز کیلئے موافق حسب منشا بنانے لائق خصوصیات کے ساتھ بخوبی منظم پلیٹ فارم سے لطف اندوز ہوں۔

فنانشیل سیکورٹی

Exness صارفین کو ایک محفوظ تجارتی ماحول آفر کرتی ہے۔ فنانشیل سیکورٹی شفاف قیمت بندی اور NFLX کے اسٹاک کی معلومات کے ساتھ فراہم کی جاتی ہے جو فنانشیل حکمت عملی بنانے میں مدد کر سکتا ہے۔

آن لائن NFLX کی ٹریڈنگ شروع کرنے کا طریقہ

مرحلہ 1

اکاؤنٹ کھولیں

اصل کیپیٹل کے ذریعے Exness اکاؤنٹ کیلئے سائن اپ کریں یا NFLX کی ٹریڈنگ کے موقعوں تک رسائی پانے کیلئے مفت ڈیمو آزمائیں۔

مرحلہ 2

اپنی حکمت عملیم بنائیں

Exness کی مارکیٹ انسائٹس استعمال کریں، بشمول اشارے اور NFLX کیلئے اسٹاک ٹریڈنگ کی حکمت عملیاں ان لاک کریں۔

مرحلہ 3

NFLX کی ٹریڈ لگائیں

اپنی حکمت عملی سیٹ کرنے کے بعد آپ Exness کے ساتھ NFLX کی اسٹاک ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات


مختلف بنیادی اور تکنیکی طریقوں کو ملا کر استعمال کرنا اسٹاک کی قیمت کی حرکات کو ٹریک کرنا اور Netflix کی قیمت کیلئے ٹرینڈ لائن تلاش کرنا آسان بناتا ہے۔ بنیادی جانچ کمپنی کے فنانشیل میٹرکس، کمائیوں کی رپورٹس اور نئے سبسکرائبرز کی شرح کو چیک کرتی ہے۔ دوسری جانب، تکنیکی تجزیہ چارٹس، ااشاروں اور قیمت میں تبدیلیوں کی مدد سے مارکیٹ ٹرینڈز اور تجارتی موقعوں کا تعین کرتا ہے۔ Exness کئی مختلف ٹریڈنگ ٹولز جیسسے کہ لائیو پرائس چارٹس اور متعلقہ مارکیٹ کی معلومات آفر کرتی ہے، یہ سبھی یقینی بناتے ہیں کہ ٹریڈرز باخبر ہوں اور درست فیصلے لیں۔


آپ خطرے سے پاک Exness ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے ذریعے Netflix اسٹاک کی ٹریڈنگ کی مشق کر سکتے ہیں۔ جو ٹریڈرز اپنے اصل کیپیٹل کے ذریعے ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں ان کیلئے Exness کے پاس ایسے اسٹاک ٹریڈنگ اکاؤنٹس موجود ہیں جو ہر طرح کے ٹریڈرز کیلئے موزوں ہیں۔ آپ کو بس اکاؤنٹ کیلئے سائن اپ کرنا ہے۔ یہ تعین کرنے کیلئے کہ آپ کو کیپیٹل کیلئے کتنی رقم درکار ہے، آپ ہمارا ٹریڈنگ کیلکولیٹر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


Netflix کی اسٹاک ٹریڈنگ پیر تا جمعہ 13:40 سے 19:45 تک اور پری مارکیٹ ٹریڈنگ 10:00 سے 13:40 تک دستیاب ہے۔ ان پری مارکیٹ اوقات کے دوران آپ صرف کھلے آرڈرز کو بند کر سکتے ہیں۔ یہ اوقات سرور ٹائم (GMT+0) کے لحاظ سے ہیں اور آپ کی لوکیشن اور ایکسچینج کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ Exness آپ کو تجارتی اوقات کے حوالے سے تفصیلی معلومات فراہم کرتی ہے تاکہ آپ مؤثر طریقے سے پلاننگ کر سکیں۔


آج ہی NFLX کی ٹریڈنگ شروع کریں

Netflix کے اسٹاکس ٹریڈ کرتے وقت کم سپریڈز کیلئے Exness کا انتخاب کریں اور اپنی تجارتی لاگتوں میں کمی لائیں۔

  1. سپریڈز مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ اور لیکویڈیٹی، نیوز ریلیزز، معاشی ایونٹس، مارکیٹس کھلنے یا بند ہونے کے وقت اور ٹریڈ کیے جانے والے انسٹرومنٹس کی اقسام کے لحاظ سے اوپر نیچے اور وسیع ہو سکتے ہیں۔
  2. Exness میں، %98 سے زائد رقم نکلوانے کی درخواستوں کو فوراً پراسیس کر دیا جاتا ہے (1 منٹ کے اندر)۔ جب آپ کے فنڈز ہماری تحویل سے نکل جاتے ہیں تو فنڈز پراسیس کر کے انہیں آپ کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کرنے کا کام آپ کے منتخب کردہ ادائیگی کے فراہم کنندہ پر منحصر ہوتا ہے۔